aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shagaf"
بونوں کی اچھل کودفلک شگاف قہقہے۔۔۔مسلسل قہقہے
علمی شغف سے اس کے نہیں کون باخبرہر قلب پر فسانے ہوئے نقش کالحجر
اردو ادب سے شاعری سے کچھ شغف نہیںاس فن سے اور خیال سے میں با شرف نہیں
خلف اس کے خذف اور بے نہایت نا خلف نکلےہم اس کے سارے بیٹے انتہائی بے شرف نکلے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
ہوئے احرار ملت جادہ پیما کس تجمل سےتماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے زندانی
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کیکہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں
تیرہ و تار خواہش کی سنگلاخ راہوں پہ چلتے رہےپھر بھی راہوں میں کتنے شگوفے کھلے
خوش رنگ شگوفے کھلتے ہیںبرساتی ہوا کی لہروں سے
الٰہی توبہسماعتوں میں خراشیں آنے لگی ہیں اب اور شگاف ذہنوں میں پڑ گئے ہیں
پھول کیا شگوفے کیا چاند کیا ستارے کیاسب رقیب قدموں پر سر جھکانے لگتے ہیں
جس کو چھو کر سبھی اک طرف ہو گئےبات کی بات میں ذی شرف ہو گئے
اور رخنے شگافوں میں ڈھلنے لگےمیرے اندر تلاطم وہ آتش فشاں
کھجوروں کے حسیں سائے زمیں پر لہلہاتے تھےستارے جگمگاتے تھے شگوفے کھلکھلاتے تھے
اک کڑا درد کہ جو گیت میں ڈھلتا ہی نہیںدل کے تاریک شگافوں سے نکلتا ہی نہیں
اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلابایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی ہی نہیں
چاندنی، قوس قزح، عورت، شگوفہ، لالہ زارعلم کا ان نرم شانوں پر کوئی رکھتا ہے بار؟
اسے کہنا ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کے کہرے دیواروں میں لرزاں ہیںاسے کہنا شگوفے ٹہنیوں میں سو رہے ہیں
یہ دیکھا ہے میں نےکہ جب بھی دریچوں میں تازہ شگوفہ کھلا ہے
اور ہری شاخوں پہ نارنجی شگوفے مسکراتے ہیںملائم سبز پتوں پر پڑی شبنم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books