تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shuda"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "shuda"
نظم
پھر اپنے فردوس گم شدہ کی تلاش میں رہ سپار ہوں میں
ہوا ہوں بے دار کانپ کر اک مہیب خوابوں کے سلسلے سے
ن م راشد
نظم
شور مچا ہے بازاروں میں ٹوٹ گئے در زندانوں کے
واپس مانگ رہی ہے دنیا غصب شدہ حق انسانوں کے
ساحر لدھیانوی
نظم
میں اس دنیا کے میلے میں
کھلونوں کہ دکانوں پر سجے ایک اک کھلونے کو بڑی حسرت سے تکتا جا رہا ہوں