aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tikyaa.n"
ٹکیاں یہ آلوؤں کی اس پر مزے کے چھولےلذت جو ان کی پائے گونگا زبان کھولے
یہ تین کوٹ ہیں پتلون ہیں یہ ٹائیاں ہیںبندھی ہوئی ہیں یہ سب تم کو کچھ نہیں کرنا
اس کھینچا کھینچ گھسیٹی پر بھڑوے رنڈی کا پھکڑ ہومعجون، شرابیں، ناچ، مزہ، اور ٹکیا سلفا ککڑ ہو
وہ بیٹھی تھی تکیے پہ کہنی ٹکائےخیالات پیہم میں کھوئی ہوئی سی
جھک کے جب سر کسی پتھر پہ ٹکا دیتا ہوںتیری باہیں مری گردن میں اتر آتی ہیں
تری آنکھیں نہیں یہ دیوتاؤں کی پنہ گاہیں ہیںجن میں وقت جیسے زہر کا تریاق ہے
لو تیسواں سال بھی بیت گیالو بال روپہلی ہونے لگے
وہ جوں ہی بازو پہ سر ٹکائےتو خواب نیندوں میں گھل کے آئیں
ایک ٹھہراؤ اک تکان ہے تودیکھ کس درجہ دھان پان ہے تو
کہ جاب پر ہیہمارا فیوچر ٹکا ہوا ہے
مٹھو میاں چپ رہوٹیوں ٹیوں مت کرو
ایک مکھن کی ٹکیاایک شربت کی بوتل
سچ بتا اے عاشق دیرینۂ فکر معاشزہر میں تریاک کے عنصر کی بھی کی ہے تلاش
وہ بھی کچھ اردو میں کر لیتی تھی ٹامک ٹوئیاںمیں بھی انگلش بول لیتا تھا روانی کے بغیر
انقلاب اور بغاوت کا تریاق بھیتیرے پہلو میں فولاد کا قلب ہے
اوڑھنی پر ٹکا ہوا گوٹادیکھنا ہے دمک رہا کیسا
سوگ میں ہیں،تریاق مانگتی ہیں۔۔۔
اے دوست پرانے پہچانےہم کتنی مدت بعد ملے
گر تیسواں سپارہتم نے پڑھا ہو بھائی
جو سمجھ سکے مرے رت جگوں کی زبان کومری لغزشوں کی تکان کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books