aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zubaida"
اور اپنی بھاوج کا ہاتھ تھامےزبیدہ چیک اپ کو جا رہی ہے
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
میں اکثر سوچتا ہوںایسا کیوں ہوتا ہے
پرانی بات ہےلیکن یہ انہونی سی لگتی ہے
دلوں میں کفر لبوں پر حمایت اسلامچھری بغل میں دبائے ہوئے ہیں منہ پر رام
مگر ابھی تک ہیں دل توانااور اپنی ژولیدہ کاریوں کے طفیل دانا
تم کس سوچ میں ڈوب گئے ہوہاتھ کا پتھر پانی کے سینے پر مارو
نئی نویلی دلہننوزائدہ بچے کی طرح
رات سناٹا در و بام کے ہونٹوں پہ سکوتراہیں چپ چاپ ہیں پتھر کے بتوں کی مانند
مجھے معلوم ہےتم نے مجھے بچپن سے پالا تھا
اور مرہم بھی ناپید تھالیکن اس روز دیکھا جو اک طفل نو زائیدہ کا خندۂ زیر لب
ہمیں یہ رنج تھاجب بھی ملے
اجنبی جان کے اک شخص نے یوں مجھ سے کہاوہ مکاں نیم کا وہ پیڑ کھڑا ہے جس میں
اورنگ سیہ رنگ جو قائم ہے لب بامبوسہ جسے دیتا تھا ہر اک زبدۂ عظام
آ ہجر کے موسمباہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books