noImage

ہجر ناظم علی خان

1881 - 1914 | رام پور, ہندوستان

داغ دہلوی کے شاگرد ، کم عمری میں وفات پائی

داغ دہلوی کے شاگرد ، کم عمری میں وفات پائی

غزل 6

اشعار 11

کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے

رات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا

اے ہجر وقت ٹل نہیں سکتا ہے موت کا

لیکن یہ دیکھنا ہے کہ مٹی کہاں کی ہے

  • شیئر کیجیے

کیا رشک ہے کہ ایک کا ہے ایک مدعی

تم دل میں ہو تو درد ہمارے جگر میں ہے

ای- کتاب 1

کلام ہجر

 

1914

 

آڈیو 3

تم بھی نگاہ میں ہو عدو بھی نظر میں ہے

شب_فراق کچھ ایسا خیال_یار رہا

وہ شوخ بام پہ جب بے_نقاب آئے_گا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

 

شعرا متعلقہ

  • داغؔ دہلوی داغؔ دہلوی استاد

شعرا کے مزید "رام پور"

  • فرحان سالم فرحان سالم
  • رسا رامپوری رسا رامپوری
  • محشر عنایتی محشر عنایتی
  • عروج زیدی بدایونی عروج زیدی بدایونی
  • شاہد عشقی شاہد عشقی
  • جاوید کمال رامپوری جاوید کمال رامپوری
  • اظہر عنایتی اظہر عنایتی
  • شیخ علی بخش بیمار شیخ علی بخش بیمار
  • منور خان غافل منور خان غافل
  • دواکر راہی دواکر راہی