join rekhta family!
غزل 4
اشعار 5
الفت کی تھیں دلیل تری بدگمانیاں
اب بد گمان میں ہوں کہ تو بدگماں نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہوئی تھی اک خطا سرزد سو اس کو مدتیں گزریں
مگر اب تک مرے دل سے پشیمانی نہیں جاتی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہے یہ تقدیر کی خوبی کہ نگاہ مشتاق
پردا بن جائے اگر پردہ نشیں تک پہنچے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے