رات تاروں سے جب سنورتی ہے
اک نئی زندگی ابھرتی ہے
موج_غم سے نہ ہو کوئی مایوس
زندگی ڈوب کر ابھرتی ہے
آج دل میں پھر آرزوئے_دید
وقت کا انتظار کرتی ہے
دل جلے یا دیا جلے شوکتؔ
رات افسانہ کہہ گزرتی ہے
Recitation
join rekhta family!
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts