Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Kishwar Naheed's Photo'

پاکستانی شاعرہ ، اپنے تانیثی خیالات اور مذہبی کٹرپن کی مخالفت کے لئے مشہور

پاکستانی شاعرہ ، اپنے تانیثی خیالات اور مذہبی کٹرپن کی مخالفت کے لئے مشہور

کشور ناہید

غزل 58

نظم 24

اشعار 31

کچھ دن تو ملال اس کا حق تھا

بچھڑا تو خیال اس کا حق تھا

ہمیں دیکھو ہمارے پاس بیٹھو ہم سے کچھ سیکھو

ہمیں نے پیار مانگا تھا ہمیں نے داغ پائے ہیں

دل کو بھی غم کا سلیقہ نہ تھا پہلے پہلے

اس کو بھی بھولنا اچھا لگا پہلے پہلے

دل میں ہے ملاقات کی خواہش کی دبی آگ

مہندی لگے ہاتھوں کو چھپا کر کہاں رکھوں

اب صرف لباس رہ گیا ہے

وہ لے گیا کل بدن چرا کر

  • شیئر کیجیے

قول 1

عورت ماں ہے ، بچہ پیدا کرتی ہے۔آپ پیدا کرنے والے کو خداکہتے ہیں اور عورت کی ہمسری سے انکار کرتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے
 

بچوں کی کہانی 6

دوہا 7

آنکھ کی پتلی سب کچھ دیکھے دیکھے نہ اپنی ذات

اجلا دھاگا میلا ہووے لگیں جو میلے ہات

  • شیئر کیجیے

سوت کے کچے دھاگے جیسے رشتے پر اتراؤں

ساجن ہاتھ بھی چھو لیں تو میں پھول گلاب بن جاؤں

  • شیئر کیجیے

میں بہری تھی کاگا بولا سن نہ سکی سندیش

دل کہتا ہے کل آئیں گے پیا بدل کے بھیس

  • شیئر کیجیے

تکیہ بھیگا سانس بھی ڈوبی مرجھائی ہر آس

دل کو راہ پہ لانے کی ہر آس بنی سنیاس

  • شیئر کیجیے

پریم کیا اور ساتھ نہ چھوٹا کیسے تھے وہ لوگ

ہم نے پیاروں کا اب تک دیکھا نہ سنجوگ

  • شیئر کیجیے

کتاب 43

ویڈیو 30

This video is playing from YouTube

آڈیو 25

ایک ہی آواز پر واپس پلٹ آئیں_گے لوگ

اے رہ_ہجر_نو_فروز دیکھ کہ ہم ٹھہر گئے

بگڑی بات بنانا مشکل بگڑی بات بنائے کون

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ عطیہ کار

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے