हमारे लिए मन्टो साहब

शम्सुर रहमान फ़ारूक़ी

एम. आर. पब्लिकेशंस, नई दिल्ली
2013 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

شمس الرحمن فاروقی اردو ادب کے عصر حاضر کے مشہو رو معروف نقاد،محقق، شاعر، افسانہ نگار،ناول نگار، لغت نگارہیں۔اردو ادب کی تاریخ میں شمس الرحمٰن فاروقی جیسی کثیر الجہت شخصیت کا ملنا مشکل ہے۔انھوں نے اردو اور انگریزی میں کئی کتابیں لکھی ہیں۔تنقید ،شاعری ،فکشن،لغت نگاری ،داستان، عروض ،ترجمہ ،یعنی ادب کے ہر میدان میں تاریخی اہمیت کے کارنامے انجام دیے ہیں۔زیر نظر کتاب "ہمارے منٹو صاحب " بھی ایک اہم کارنامہ ہے جس میں منٹو کے فن کا جائزہ شمس الرحمن فاروقی نے مختلف دلائل اور حوالوں سے لیا ہے۔ یہ کتاب دراصل ہندوستان سے شائع ہونے والے جریدے"اثبات"کے اشعر نجمی کے مرتب کردہ آٹھ سولات پر ایک طویل خط ہے۔جو پہلے "اثبات " میں شائع ہوا ،بعدمیں کتابی شکل میں منظر عام پر آئی۔جس میں شمس الرحمٰن فاروقی کی سعادت حسن منٹو کےمختلف افسانوں کے حوالے سے ایک تنقیدی نقطہ نظر کو سمجھا جاسکتا ہے۔فاروقی صاحب نے اپنے اس خط میں نہ صرف اشعر نجمی کے قائم کردہ سوالات کے جوابات دئے ہیں بلکہ منٹو کے سیاسی شعور ،سماجی آگہی،حساسیت،ذہانت اور فن کی خوب داد دی ہے۔منٹو کے چند افسانوں پر عملی تنقید بھی کی ہے،جس میں کہیں اعتراضات ہیں تو کہیں داد ہے۔یہ کتاب منٹو شناسی میں بے حد اہم ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम