aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Shayar Jamali

Editor : Nazim Jafri

Publisher : Shayar Jamali

Year of Publication : 1983

Language : Urdu

Categories : Poetry

Sub Categories : Majmua

Pages : 144

Contributor : Saulat Public Library, Rampur (U. P.)

saheefa

About The Book

شاعر جمالی کا پورا نام سید نظرالحسنین تھا۔ آپ کے والد کا نام سید شوکت علی اور و الدہ کا نام حامدہ بیگم ہے۔ شاعر جمالی کی پیدائش 15جون، 1943ء کو شہر بہرائچ کے مردم خیز محلہ، قاضی پورہ میں ہوئی تھی۔ آپ نے ایم۔ اے۔(اردو)تک کی تعلیم حاصل کی اور جون پور میں محکمہ صحت میں ہیلتھ سپر وائزر ہوئے اور جون پور سے ہی رٹائر ہوئے۔شاعر جمالی کی زندگی کا زیادہ حصہ جون پور میں ہی گزرا۔شاعر جمالی نے آل انڈیا مشاعروں کے علاوہ بیرونی ممالک کے مشاعروں جیسے دوہا قظر,دبئی ،ابو ظہبی،وغیرہ میں بھی شرکت کی اور کافی شہرت حاصل کی.شاعر جمالی کو ان کے شعری مجموعہ "لہجہ" پر اردو اکادمی ایوارڈ مل چکا ہے اور ادبی خدمات کے لیے انہیں "پوروانچل رتن اعزاز " نظیر بنارسی ایوارڈ اور آل انڈیا کامل ایووارڈ سے بھی نوازا گیا۔زیر نظر کتاب" صحیفہ"ان کا شعری مجموعہ ہے، اس مجموعہ کا نام رکھنے کی وجہ خود بیان کرتے ہوئے لکھا ہے۔"چونکہ شاعری جزویست از پیغمبری کا میں قائل ہوں اسی لیے مجموعہ کا نام "صحیفہ"ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now