शेर चीज़-ए-दीगर अस्त

अमीक़ हनफ़ी

मकतबा जामिया लिमिटेड, नई दिल्ली
1983 | अन्य
  • सहयोगी

    रेख़्ता

  • श्रेणियाँ

    शोध एवं समीक्षा

  • पृष्ठ

    156

पुस्तक: परिचय

परिचय

عمیق حنفی کا شمار جدید نظم کے اہم ترین شاعروں میں ہوتا ہے ان کی ںظموں کی قراٗت کا پہلا تاٗثرہی لفظ کے بے پناہ تخلیقی امکان کو روشن کرنے سے عبارت ہے۔شاعری کی زبان عام کاروباری اور ترسیلی زبان سے کن سطحوں پر مختلف ہوتی ہے اس کا اندازہ تخلیق کے نام پر پیش کئے جانے والے بہت کم متون سے ہوتا ہے۔شعر بنانے کے خارجی اصولوں کو نبھاجانے سے شعر قائم نہیں ہوتا اسی لئے عمیق حنفی نے کتاب کا عنوان لگایا ہے ’’شعر چیزے دیگر است‘‘ یہ کتاب شاعری ادب اور فنون لطیفہ کو تہذیب اور تاریخ کے ایک بڑے سیاق میں دیکھتی ہے۔عمیق حنفی کا مطالعہ بہت وسیع ہے انہوں نےادب اور شاعری کے بارے میں مختلف زبانوں اورزمانوں میں پائے جانے والے تصورات کو گہرے تجزیاتی اندازمیں دیکھا اور پرکھا ہے اور نتیجے میں شعر کی زبان،اس کی ماہیت اور تشکیلی عناصر کے حوالے سے بہت سی نئ باتیں کی ہیں ۔یہ کتاب اور اس کا مطالعہ اس لئے بھی اہم ہے کہ یہ ایک خالص تخلیقی ذہن کی شعری معاملات پرسوچ بچار کی روداد ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम