tareekh-e-awadh

मोहम्मद नजमुल ग़नी ख़ान

मुंशी नवल किशोर, लखनऊ
1919 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

اودھ ایک تاریخی علاقہ ہے جو کہ ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔ 1722ء میں ریاست اودھ کے دور میں اس کا دار الحکومت فیض آباد تھا اور اس کے پہلے نواب سعادت خاں برہان الملک تھے۔ فیض آباد کے بعد اس کا دار الحکومت لکھنؤ منتقل ہو گیا جو اتر پردیش کا موجودہ دار الحکومت بھی ہے۔ 1857ء سے پہلے کی جس تہذیب کو ہم اودھ کی تہذیب کا نام دیتے ہیں وہ دراصل بیت السّلطنت لکھنؤ کی تہذیب تھی۔ زیر نظر کتاب چار جلدوں پر مشتمل ہے ان چاروں جلدوں میں اودھ کے بانی سے لیکر آخر تک کی بڑی مبسوط اور دل چسپ تاریخ اس انداز سے بیان کی گئی جس سے اودھ کی تہذیب اور وہاں کے نوابین کا پورا خاکہ قاری کے ذہن میں اتر جاتا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम