Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Akhtar Jamal's Photo'

اختر جمال

1959 - 2020 | بھیونڈی, انڈیا

اختر جمال

اشعار 3

جلتی ہوئی سگریٹ بجھائی نہیں میں نے

جینے کے لئے اور سہارا بھی نہیں تھا

  • شیئر کیجیے

جس کو دیکھا ہی نہیں آنکھوں نے

اس کی تصویر بنا دیتے ہیں

  • شیئر کیجیے

ہم پہاڑوں کو روند آئے تھے

جب سلیقہ نہیں تھا چلنے کا

  • شیئر کیجیے
 

"بھیونڈی" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے