Akhtar Jamal's Photo'

اختر جمال

1959 - 2020 | بھونڈی, ہندوستان

اشعار 2

ہم پہاڑوں کو روند آئے تھے

جب سلیقہ نہیں تھا چلنے کا

  • شیئر کیجیے

جس کو دیکھا ہی نہیں آنکھوں نے

اس کی تصویر بنا دیتے ہیں

  • شیئر کیجیے
 

"بھونڈی" کے مزید شعرا

  • معصوم انصاری معصوم انصاری
  • ندیم فاضلی ندیم فاضلی