Aqeel Abbas Jafri's Photo'

عقیل عباس جعفری

1957 | کراچی, پاکستان

غزل 2

 

اشعار 2

ہر عشق کے منظر میں تھا اک ہجر کا منظر

اک وصل کا منظر کسی منظر میں نہیں تھا

بس وہی اشک مرا حاصل گریہ ہے عقیلؔ

جو مرے دیدۂ نمناک سے باہر ہے ابھی

 

شعرا کے مزید "کراچی"

  • توقیر تقی توقیر تقی
  • نینا عادل نینا عادل
  • ساقی امروہوی ساقی امروہوی
  • سیمان نوید سیمان نوید
  • جاوید صبا جاوید صبا
  • حمیرا راحتؔ حمیرا راحتؔ
  • ذکیہ غزل ذکیہ غزل
  • احمد سلمان احمد سلمان
  • عظیم حیدر سید عظیم حیدر سید
  • گلنار آفرین گلنار آفرین