Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Chandrakant Rawat's Photo'

چندرکانت راوت

1955 | دلی, انڈیا

چندرکانت راوت

غزل 11

اشعار 15

ترے وصال میں شامل تری جدائی ہے

کہ تیری قید میں ہی گم مری رہائی ہے

  • شیئر کیجیے

محبت چاہیئے تو کر محبت

محبت در محبت در محبت

  • شیئر کیجیے

اے مرے دوست ایک مدت سے

چاند دیکھا نہیں تیری چھت سے

  • شیئر کیجیے

تر بہ تر ہو کر رہیں تا زندگی

اے گھٹا اک روز ہم پر یوں برس

  • شیئر کیجیے

مصیبت سر پہ منہ بائے کھڑی ہے

تجھے اے دل محبت کی پڑی ہے

  • شیئر کیجیے

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے