حیدر علی آتش
غزل 99
اشعار 97
اے صنم جس نے تجھے چاند سی صورت دی ہے
اسی اللہ نے مجھ کو بھی محبت دی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کتاب 23
تصویری شاعری 3
ویڈیو 9
This video is playing from YouTube
آڈیو 9
آئنہ سینۂ_صاحب_نظراں ہے کہ جو تھا
تار_تار_پیرہن میں بھر گئی ہے بوئے_دوست
حسن_پری اک جلوۂ_مستانہ ہے اس کا
دیگر شعرا کو پڑھیے
-
مصحفی غلام ہمدانی
-
انشا اللہ خاں انشا
-
جوشش عظیم آبادی
-
مرزا غالب
-
شاہ نصیر
-
میر تقی میر
-
ولی اللہ محب
-
عبدالرحمان احسان دہلوی
-
خواجہ محمد وزیر
-
نظیر اکبرآبادی
-
مومن خاں مومن
-
سید محمد میر اثر
-
عیش دہلوی
-
شیخ ابراہیم ذوقؔ
-
مرزا محمد تقی ہوسؔ
-
سید یوسف علی خاں ناظم
-
میر کلو عرش
-
مرزا جواں بخت جہاں دار
-
امام بخش ناسخ
-
میر شمس الدین فیض