Jagat Mohan Lal Ravan's Photo'

جگت موہن لال رواں

1889 - 1934 | لکھنؤ, ہندوستان

اپنی رباعیات اور گوتم بدھ پر طویل نظم کے لیے مشہور

اپنی رباعیات اور گوتم بدھ پر طویل نظم کے لیے مشہور

غزل 11

اشعار 12

وہ خوش ہو کے مجھ سے خفا ہو گیا

مجھے کیا امیدیں تھیں کیا ہو گیا

اس کو خزاں کے آنے کا کیا رنج کیا قلق

روتے کٹا ہو جس کو زمانہ بہار کا

پیش تو ہوگا عدالت میں مقدمہ بیشک

جرم قاتل ہی کے سر ہو یہ ضروری تو نہیں

  • شیئر کیجیے

رباعی 9

کتاب 5

جگت موہن لال رواں اور ان کی شاعری

 

1995

نقد رواں

 

 

روح رواں

 

1983

رباعیات رواں

 

 

رباعیات رواں

 

2013

 

تصویری شاعری 1

پیش تو ہوگا عدالت میں مقدمہ بیشک جرم قاتل ہی کے سر ہو یہ ضروری تو نہیں

 

آڈیو 3

راہ_و_رسم_ابتدائی دیکھ لی

رواںؔ کس کو خبر عنوان_آغاز_جہاں کیا تھا

وہ خوش ہو کے مجھ سے خفا ہو گیا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

 

متعلقہ شعرا

  • عزیز لکھنوی عزیز لکھنوی استاد

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

  • ولی اللہ محب ولی اللہ محب
  • عذرا پروین عذرا پروین
  • حیا لکھنوی حیا لکھنوی
  • پون کمار پون کمار
  • چکبست برج نرائن چکبست برج نرائن
  • جتیندر موہن سنہا رہبر جتیندر موہن سنہا رہبر
  • عمر انصاری عمر انصاری
  • فضل لکھنوی فضل لکھنوی
  • منظر سلیم منظر سلیم
  • علی ظہیر رضوی لکھنوی علی ظہیر رضوی لکھنوی