Javaid Anwar's Photo'

جاوید انور

کناڈا

غزل 12

اشعار 9

سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گے

محبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا

نکل گلاب کی مٹھی سے اور خوشبو بن

میں بھاگتا ہوں ترے پیچھے اور تو جگنو بن

جو دن چڑھا تو ہمیں نیند کی ضرورت تھی

سحر کی آس میں ہم لوگ رات بھر جاگے

شام پیاری شام اس پر بھی کوئی در کھول دے

شاخ پر بیٹھی ہوئی ہے ایک بے گھر فاختہ

کوئی کہانی کوئی واقعہ سنا تو سہی

اگر ہنسا نہیں سکتا مجھے رلا تو سہی

کتاب 9

برنداون

 

1992

ڈاکٹر زبیر فاروق: شخصیت اور فن

 

2009

سن تو سہی

 

1990

تحریک ادب،وارانسی

شمارہ نمبر-017

2013

تحریک ادب،وارانسی

شمارہ نمبر-016

2013

تحریک ادب،وارانسی

اکتوبر-دسمبر: شمارہ نمبر-025

2015

تحریک ادب،وارانسی

اپریل-جون: شمارہ نمبر-035

2018

تحریک ادب،وارانسی

اکتوبر-دسمبر: شمارہ نمبر-008

2010

تحریک ادب،وارانسی

شمارہ نمبر-003

2009

 

آڈیو 5

بے_تکی روشنی میں پرائے اندھیرے لیے

پھر اپنی ذات کی تیرہ_حدوں سے باہر آ

عجب خوابوں سے میرا رابطہ رکھا گیا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے