Madan Mohan Danish's Photo'

مدن موہن دانش

1960 | گوالیار, ہندوستان

غزل 15

اشعار 2

یہ حاصل ہے مری خاموشیوں کا

کہ پتھر آزمانے لگ گئے ہیں

  • شیئر کیجیے

یہ نادانی نہیں تو کیا ہے دانشؔ

سمجھنا تھا جسے سمجھا رہا ہوں

  • شیئر کیجیے
 

تصویری شاعری 2

ہے انتظار مقدر تو انتظار کرو پر اپنے دل کی فضا کو بھی خوش_گوار کرو تمہارے پیچھے لگی ہیں اداسیاں کب سے کسی پڑاؤ پر رک کر انہیں شکار کرو ہمارے خوابوں کا در کھٹکھٹاتی رہتی ہیں تم اپنی یادوں کو سمجھاؤ ہشیار کرو بھلی لگے_گی یہی زندگی اگر اس میں خیال_و_خواب کی دنیا کو بھی شمار کرو بھروسہ بعد میں کر لینا ساری دنیا پر تم اپنے آپ پر تو پہلے اعتبار کرو

آدھی آگ اور آدھا پانی ہم دونوں جلتی_بجھتی ایک کہانی ہم دونوں مندر مسجد گرجا_گھر اور گرودوارہ لفظ کئی ہیں ایک معانی ہم دونوں روپ بدل کر نام بدل کر آتے ہیں فانی ہو کر بھی لا_فانی ہم دونوں گیانی دھیانی چتر سیانی دنیا میں جیتے ہیں اپنی نادانی ہم دونوں آدھا آدھا بانٹ کے جیتے رہتے ہیں رونق ہو یا ہو ویرانی ہم دونوں نظر لگے نا اپنی جگ_مگ دنیا کو کرتے رہتے ہیں نگرانی ہم دونوں خوابوں کا اک نگر بسا لیتے ہیں روز اور بن جاتے ہیں سیلانی ہم دونوں تو ساون کی شوخ گھٹا میں پیاسا بن چل کرتے ہیں کچھ من_مانی ہم دونوں اک_دوجے کو روز سناتے ہیں دانشؔ اپنی اپنی رام_کہانی ہم دونوں

 

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

مدن موہن دانش

اور کیا آخر تجھے اے زندگانی چاہیئے

مدن موہن دانش

کوئی یہ لاکھ کہے میرے بنانے سے ملا

مدن موہن دانش

ہر ایک لمحہ مری آگ میں گزارے کوئی

مدن موہن دانش

"گوالیار" کے مزید شعرا

  • مضطر خیرآبادی مضطر خیرآبادی
  • شکیل گوالیاری شکیل گوالیاری
  • نذیر نظر نذیر نظر
  • اختر نظمی اختر نظمی
  • اتل اجنبی اتل اجنبی
  • ستیش دوبے ستیارتھ ستیش دوبے ستیارتھ
  • جیوتی آزاد کھتری جیوتی آزاد کھتری
  • شفا گوالیاری شفا گوالیاری