Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shabeena Adeeb's Photo'

شبینہ ادیب

1974 | کانپور نگر, انڈیا

عصرِ حاضر میں اردو زبان کی عالمی شہرت یافتہ شاعرہ، اپنے پُراثر اندازِ بیان، مضبوط اسلوبِ اظہار اور ہندوستان سمیت دنیا بھر کے مشاعروں میں مؤثر پیش کش کے لیے معروف

عصرِ حاضر میں اردو زبان کی عالمی شہرت یافتہ شاعرہ، اپنے پُراثر اندازِ بیان، مضبوط اسلوبِ اظہار اور ہندوستان سمیت دنیا بھر کے مشاعروں میں مؤثر پیش کش کے لیے معروف

شبینہ ادیب

غزل 11

اشعار 4

بس مجھے بے وفا کہہ دیجئے مر جاؤں گی

آپ پر قتل کی تہمت بھی نہیں آئے گی

  • شیئر کیجیے

حال کیا دل کا ہے اظہار سے روشن ہوگا

یعنی کردار تو کردار سے روشن ہوگا

  • شیئر کیجیے

رات دن آپ چراغوں کو جلاتے کیوں ہیں

گھر چراغوں سے نہیں پیار سے روشن ہوگا

  • شیئر کیجیے

مجھے دیکھنا ہے کس سے مرا شہر ہوگا روشن

وہ مکاں جلا رہے ہیں میں دیے جلا رہی ہوں

  • شیئر کیجیے

ویڈیو 53

This video is playing from YouTube

"کانپور نگر" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے