غزل 10

اشعار 3

رات ہی کے دامن میں چاند بھی ہیں تارے بھی

رات ہی کی قسمت ہے بے چراغ ہونا بھی

  • شیئر کیجیے

کوئی لہجہ کوئی جملہ کوئی چہرہ نکل آیا

پرانے طاق کے سامان سے کیا کیا نکل آیا

  • شیئر کیجیے

شریف لوگ کہاں جائیں کیا کریں آخر

زمیں چیختی پھرتی ہے آسماں چپ چاپ

  • شیئر کیجیے
 

"ممبئی" کے مزید شعرا

  • سوپنل تیواری سوپنل تیواری
  • عبد اللہ کمال عبد اللہ کمال
  • تری پراری تری پراری
  • اشعر نجمی اشعر نجمی
  • راجیندر کرشن راجیندر کرشن
  • جتیندر ویر یخمی جے ویر جتیندر ویر یخمی جے ویر
  • سوریا بھانو گپت سوریا بھانو گپت
  • احمد وصی احمد وصی
  • جاوید اختر جاوید اختر
  • عبد الاحد ساز عبد الاحد ساز