Shahid Meer's Photo'

شاہد میر

1949 | بھوپال, ہندوستان

ہندوستانی موسیقی کے ماہر اور گلوکار

ہندوستانی موسیقی کے ماہر اور گلوکار

غزل 14

اشعار 8

شجر نے لہلہا کر اور ہوا نے چوم کر مجھ کو

تری آمد کے افسانے سنائے جھوم کر مجھ کو

  • شیئر کیجیے

تجھ کو دیکھا نہیں محسوس کیا ہے میں نے

آ کسی دن مرے احساس کو پیکر کر دے

اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں ہے لیکن

میری چادر مرے پیروں کے برابر کر دے

دوہا 10

جیون جینا کٹھن ہے وش پینا آسان

انساں بن کر دیکھ لو او شنکرؔ بھگوان

  • شیئر کیجیے

آنگن ہے جل تھل بہت دیواروں پر گھاس

گھر کے اندر بھی ملا شاہدؔ کو بنواس

  • شیئر کیجیے

ہر اک شے بے میل تھی کیسے بنتی بات

آنکھوں سے سپنے بڑے نیند سے لمبی رات

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 5

دوھے عالمگیر

 

2011

ہفت رنگ

 

1981

ریگ رواں

 

2008

سازینہ

 

2001

انتساب

شاہد میر نمبر: شمارہ نمبر ـ 081

2011

 

شعرا کے مزید "بھوپال"

  • نواب سلطان جہاں بیگم نواب سلطان جہاں بیگم
  • ظفر صہبائی ظفر صہبائی
  • احمد کمال پروازی احمد کمال پروازی
  • کاملؔ بہزادی کاملؔ بہزادی
  • اختر سعید خان اختر سعید خان
  • ارشد صدیقی ارشد صدیقی
  • ساجد سجنی ساجد سجنی
  • عرشی بھوپالی عرشی بھوپالی
  • کیف بھوپالی کیف بھوپالی
  • شعری بھوپالی شعری بھوپالی

Added to your favorites

Removed from your favorites