Shamim Karhani's Photo'

شمیم کرہانی

1913 - 1975 | کرہان, ہندوستان

ترقی پسند شاعر- انقلابی نظموں کے لئے مشہور

ترقی پسند شاعر- انقلابی نظموں کے لئے مشہور

غزل 44

اشعار 6

بجھا ہے دل تو نہ سمجھو کہ بجھ گیا غم بھی

کہ اب چراغ کے بدلے چراغ کی لو ہے

یاد ماضی غم امروز امید فردا

کتنے سائے مرے ہم راہ چلا کرتے ہیں

لیجئے بلا لیا آپ کو خیال میں

اب تو دیکھیے ہمیں کوئی دیکھتا نہیں

now that I have invited you in my reverie

you can look upon me, none is there to see

  • شیئر کیجیے

چپ ہوں تمہارا درد محبت لیے ہوئے

سب پوچھتے ہیں تم نے زمانے سے کیا لیا

پینے کو اس جہان میں کون سی مے نہیں مگر

عشق جو بانٹتا ہے وہ آب حیات اور ہے

کتاب 10

عکس گل

 

1984

عکس گل

 

1964

جان برادر

احتشام حسین پر معرکہ آرا نظم

1973

رنگا کے اور گیت

 

1965

روشن اندھیرا

 

1946

شمیم کرہانی

 

1962

شمیم کرہانی : حیات، شخصیت اور شاعری

 

1986

صبح فاراں

 

1974

ذوالفقار

 

1964

 

تصویری شاعری 1

رکھنا ہے تو پھولوں کو تو رکھ لے نگاہوں میں خوشبو تو مسافر ہے کھو جائے_گی راہوں میں کیوں میری محبت سے برہم ہو زمیں والو اک اور گنہ رکھ لو دنیا کے گناہوں میں کیفیت_مے دل کا درماں نہ ہوئی لیکن رنگیں تو رہی دنیا کچھ دیر نگاہوں میں کانٹوں سے گزر جانا دشوار نہیں لیکن کانٹے ہی نہیں یارو کلیاں بھی ہیں راہوں میں پردہ ہو تو پردہ ہو اس پردہ کو کیا کہئے چھپتے ہیں نگاہوں سے رہتے ہیں نگاہوں میں یاران_رہ_غربت کیا ہو گئے کیا کہئے کچھ سو گئے منزل پر کچھ کھو گئے راہوں میں گزری ہوئی صدیوں کو آغاز_سفر سمجھو ماضی ابھی کمسن ہے فردا کی نگاہوں میں رنگیں ہے شمیمؔ اب تک پیراہن_جاں اپنا ہم رات گزار آئے کس خواب کی بانہوں میں

 

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
زباں کو حکم ہی کہاں کہ داستان_غم کہیں

شمیم کرہانی

ٹوٹی ہوئی کشتی کو کنارے بھی ملے ہیں

شمیم کرہانی

آڈیو 11

پی لے جو لہو دل کا وہ عشق کی مستی ہے

پی کر بھی طبیعت میں تلخی ہے گرانی ہے

جشن_حیات ہو چکا جشن_ممات اور ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • علی عباس حسینی علی عباس حسینی Uncle
  • محمد شفیق عالم محمد شفیق عالم Uncle
  • سید اعظم حسین اعظم سید اعظم حسین اعظم بھائی

"کرہان" کے مزید شعرا

  • سید اعظم حسین اعظم سید اعظم حسین اعظم