Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Unwan Chishti's Photo'

عنوان چشتی

1937 - 2004 | دلی, انڈیا

عنوان چشتی

اشعار 10

آپ سے چوک ہو گئی شاید

آپ اور مجھ پہ مہرباں کیا خوب

  • شیئر کیجیے

اس کار نمایاں کے شاہد ہیں چمن والے

گلشن میں بہاروں کو لائے تھے ہمیں پہلے

حسن ہی تو نہیں بیتاب نمائش عنواںؔ

عشق بھی آج نئی جلوہ گری مانگے ہے

عشق پھر عشق ہے آشفتہ سری مانگے ہے

ہوش کے دور میں بھی جامہ دری مانگے ہے

مری سمجھ میں آ گیا ہر ایک راز زندگی

جو دل پہ چوٹ پڑ گئی تو دور تک نظر گئی

غزل 15

کتاب 34

آڈیو 6

جب زلف شریر ہو گئی ہے

رہنے دے تکلیف_توجہ دل کو ہے آرام بہت

عشق پھر عشق ہے آشفتہ_سری مانگے ہے

Recitation

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے