join rekhta family!
غزل 14
نظم 134
اشعار 12
کس قدر محدود کر دیتا ہے غم انسان کو
ختم کر دیتا ہے ہر امید ہر امکان کو
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
گزر گئی ہے مگر روز یاد آتی ہے
وہ ایک شام جسے بھولنے کی حسرت ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
-
موضوع : شام
میں زندگی کے سبھی غم بھلائے بیٹھا ہوں
تمہارے عشق سے کتنی مجھے سہولت ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
تصویری شاعری 4
کس قدر محدود کر دیتا ہے غم انسان کو ختم کر دیتا ہے ہر امید ہر امکان کو گیت گاتا بھی نہیں گھر کو سجاتا بھی نہیں اور بدلتا بھی نہیں وہ ساز کو سامان کو اتنے برسوں کی ریاضت سے جو قائم ہو سکا آپ سے خطرہ بہت ہے میرے اس ایمان کو کوئی رکتا ہی نہیں اس کی تسلی کے لیے دیکھتا رہتا ہے دل ہر اجنبی مہمان کو اب تو یہ شاید کسی بھی کام آ سکتا نہیں آپ ہی لے جائیے میرے دل_نادان کو شہر والوں کو تو جیسے کچھ پتا چلتا نہیں روکتا رہتا ہے ساحل روز_و_شب طوفان کو