aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'bashar'"
بشر نواز
1935 - 2015
شاعر
بشیر بدر
born.1935
چرن سنگھ بشر
born.1957
ادریس بابر
born.1973
ونود کمار ترپاٹھی بشر
عبدالحمید بشر
born.1979
باقر مہدی
1927 - 2006
مصنف
بشیر مہتاب
born.1994
بشیر فاروقی
1939 - 2019
سجاد باقر رضوی
1928 - 1992
آغا بابر
1919 - 1998
شیخ باقر علی چرکین
بابر رحمان شاہ
الیاس بابر اعوان
born.1976
باقر آگاہ ویلوری
1745 - 1805
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
آنکھوں سے بڑی کوئی ترازو نہیں ہوتیتلتا ہے بشر جس میں وہ میزان ہیں آنکھیں
نئی زمین نیا آسماں بھی مل جائےنئے بشر کا کہیں کچھ نشاں نہیں ملتا
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
شاعر،ادیب ،صحافی،نغمہ نگار، غلام بیگم بادشاہ اور جھانسی کی رانی جیسی فلموں کے مکالمہ نگار
مقبول شاعر، ساہتیہ اکادمی اور پدم شری انعام یافتہ۔
بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری کےعاشق پریہ موسم ایک دوسرے ہی اندازمیں وارد ہوتا ہے کہ خزاں کے بعد بہار بھی آکرگزرجاتی ہے لیکن اس کے ہجرکی میعاد پوری نہیں ہوتی ۔ احتجاجی اورانقلابی شاعری میں بہارکی استعاراتی نوعیت ایک اور رخ اختیارکر لیتی ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب ان تمام جہتوں کو محیط ہے۔
'बशर'بشرؔ
pen name
تصور بشر اور اقبال کا مرد مومن
حاتم رامپوری
شاعری تنقید
باغ وبہار
میر امن
داستان
بشیر بدر کی غزلیں
انتخاب
رایگاں
مجموعہ
تشریف البشر بذکرالأئمۃ الاثنیٰ عشر
نواب صدیق حسن خاں
اسلامیات
اجنبی سمندر
باغ و بہار
मीर : ग़ज़लों के बादशाह
میر تقی میر
ڈاکٹر بشیر بدر کی شاعری
انجم بارہ بنکوی
رسالہ تعریف النبض
بشیر احمد گوپائموی
طب
آس
غزل
جو ملے تھے راستے میں
احمد بشیر
اردو میں ڈراما نگاری
سید بادشاہ حسین
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
مدحت خیر البشر
راغب مرادآبادی
آزادی کے بعد کی غزل کا تنقیدی مطالعہ
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
ترنم ہزار ہےبہار پر بہار ہے
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
کیوں کفر ہے دیدار صنم حضرت واعظاللہ دکھاتا ہے بشر دیکھ رہے ہیں
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
بشر سمجھ کے کیا تھا نا یوں نظر اندازلے میں بھی چھوڑ رہا ہوں تجھے خدا کر کے
جو یہ نہ ہو تو خدا بھی بشر تک آ نہ سکےسو تم شعور کا اپنے کمال کر رکھنا
تاباں ہے مثل چشمۂ خورشید ہر بھنورلہریں بسان برق چمکتی ہیں سر بہ سر
چلے جو ذکر فرشتوں کی پارسائی کاتو زیر بحث مقام بشر بھی آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books