aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Gjv"
یہ مہتاب یہ رات کی پیشانی کا گھاؤایسا زخم تو دل پر کھایا جا سکتا ہے
ہے جراحت اور زخم اور گھاؤ ریشبھینس کو کہتے ہیں بھائی گاؤ میش
اس دیس کے گھاؤ دیکھے تھےتھا ویدوں پر وشواش بہت
جل اٹھیں روح کے گھاؤ تو چھڑک دیتا ہوںچاندنی میں تری یادوں کی مہک حل کر کے
تم جسے چاند کہتے ہو وہ اصل میںآسماں کے بدن پر کوئی گھاؤ ہے
घाव گھاؤ
سنسکرت
بڑا گہرا زخم، جسم پر کسی دھار دار چیز سے لگنے والا زخم
गाव گاو
فارسی
ایک برج کا نام، برج ثور
गेव گیو
۔۰ف) مذکر۔ ایک پہلوان کا نام۔ ؎
घाव करना گھاؤ کَرنا
۔زخم ڈالنا۔
چاندی کے گھاؤ
کرشن چندر
ناول
چاندی کا گھاؤ
دوسرا گھاؤ
محی الدین نواب
یہ گھاؤ یہ پھول
وشو ناتھ درد
کہانی
دل کا گھاؤ
دت بھارتی
زور بازو میں مانتے ہیں تجھےگیو و گودرز و بیژن و رہام
کون گماں یقیں بنا کون سا گھاؤ بھر گیاجیسے سبھی گزر گئے جونؔ بھی کل گزر گیا
کٹی ہوئی ہے زمیں کوہ سے سمندر تکملا ہے گھاؤ یہ دریا کو راستہ دے کر
آنکھ آئینوں کی حیرت نہیں جاتی اب تکہجر کا گھاؤ بھی اس نے دیا پہلے پہلے
ایک سے ہے درد ایک نرالاگھاؤ ہے گو ناسور کی صورت
سب چاندنی سے خوش ہیں کسی کو خبر نہیںپھاہا ہے ماہتاب کا گردوں کے گھاؤ پر
آنکھوں کے ساتھ اسے مرا ہنسنا نہیں پسنددریا ہو یا ہو گھاؤ اسے گہرا نہیں پسند
تمام جسم ہی گھائل تھا گھاؤ ایسا تھاکوئی نہ جان سکا رکھ رکھاؤ کیسا تھا
شام اتری ہے پھر احاطے میںجسم پر روشنی کے گھاؤ لیے
گرا میں کہیں تو اکیلے میں رویاگیا درد سے گھاؤ بھر دھیرے دھیرے
کوئی اک گھاؤ تھا جو شعر نہیں ہو پایاکوئی اک چوٹ تھی جو دل نے عبارت نہیں کی
سمے سے پہلے بھلے شام زندگی آئےکسی طرح بھی اداسی کا گھاؤ بھر جائے
چند آنسو غم گیتی کے لیے چند نفسایک گھاؤ ہے جسے یوں ہی سیے جاتے ہیں
اور نہ میریہتھیلی کے گھاؤ ہی بھریں گے
عشق پر دوستی کا چہرہ ہےگھاؤ دیکھو یہ کتنا گہرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books