تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حسین"
انتہائی متعلقہ نتائج "حسین"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "حسین"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
hasiin
हसीनحَسِین
صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر
husain
हुसैनحُسَین
حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے
yaa-husain
या-हुसैनیا حُسَین
حضرت امام حسین علیہ السلام کو پکارنے کے لیے مستعمل، اے حسین (بطور ندا یا بطور استمداد)
مزید نتائج "حسین"
نظم
تصور
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازو
شگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
کیفی اعظمی
شعر
تجھے کس بات کا غم ہے وہ اتنا پوچھ لیں مجھ سے
وہ اتنا پوچھ لیں مجھ سے تو پھر کس بات کا غم ہے