aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عاجزی"
کلیم عاجز
1926 - 2015
شاعر
عاجز کمال رانا
born.2000
عاجز ماتوی
born.1935
لئیق عاجز
پیر شیر محمد عاجز
عاجز ہنگن گھاٹی
1936 - 2008
عارف الدین عاجز
died.1763
عاجز میر پوری
مصنف
محمد شمس الدین عاجز
1903 - 1974
مشتاق عاجز
born.1944
میاں عاجز شاہ
سید محمد انور علی عاجز کانپوری
ابراہیم عاجز
اشتیاق احمد عاجز
born.1996
فرزند علی عاجز وارثی
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
عاجزی بھی تری مقبول، شہادت بھی قبولتیری خاطر سے ہمیں بخششِ امت بھی قبول
چھپا ہوا ہے تری عاجزی کے ترکش میںانا کے تیر اسی زہر میں بجھایا کر
زندہ رکھیں بزرگوں کی ہم نے روایتیںدشمن سے بھی ملے تو ملے عاجزی سے ہم
ذرا سی پھر ربوبیت سے شان بے نیازی لیملک سے عاجزی افتادگی تقدیر شبنم سے
عاجزی زندگی گزارنے کی ایک صفت ہے جس میں آدمی اپنی ذات میں خود پسندی کا شکار نہیں ہوتا۔ شاعری میں عاجزی اپنی بیشتر شکلوں میں عاشق کی عاجزی ہے جس کا اظہار معشوق کے سامنے ہوتا ہے ۔ معشوق کے سامنے عاشق اپنی ذات کو مکمل طور پر فنا کردیتا اور یہی عاشق کے کردار کی بڑائی ہے ۔
आजिज़ीعاجزی
helplessness, humility, inability, submissiveness
असहायता, बेबसी, लाचारी
असहायता, बेबसी, ऊबना, विनम्रता।
وہ جو شاعری کا سبب ہوا
مجموعہ
ابھی سن لو مجھ سے
خود نوشت
کوچۂ جاناں جاناں
پھر ایسا نظارہ نہیں ہوگا
مجلس ادب
دیگر
جب فصل بہاراں آئی تھی
اک دیس اک بدیسی
سفر نامہ
یہاں سے کعبہ کعبہ سے مدینہ
مناقب ابرار
قصیدہ
جاوید عبدالعزیز
ترانۂ حبیب
شاعری
ہنستی شبنم روتے پھول
کرشمہ عشق
دیوان
نظام بیت المال
عبدالحمید عاجز
اسلامیات
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
اشک اگر سب نے لکھے میں نے ستارے لکھےعاجزی سب نے لکھی میں نے عبادت لکھا
اس بات کی وضاحت غالباً غیر ضروری ہے کہ نہ تو یہ شرائط تمام غزل کی شاعری پر منطبق ہو سکتے ہیں، نہ ان کی معروضی تفہیم ممکن ہے اور نہ انھیں شعر سے مختص سمجھا جا سکتا ہے۔ شبلی امداد امام اثر سے زیادہ محتاط تھے۔ شعر العجم جلد...
بسان شانہ زینت ریز ہے دست سلام اس کا اس شروع کے دور میں غالب کا کلام لوگوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہوگا۔ شعر سن کر لطف آنا چاہئے، اس کے بجائے ان کے علم اور عقل کا امتحان ہوتا تھا، لیکن غالب کے کلام کو نظرانداز کرنا بھی...
اسی نے مجھ سے کہا عاجزی سے مات نہ کھااسی نے مجھ سے کہا مصلحت کی چال نہ چل
عاجزی بخشی گئی تمکنت فقر کے ساتھدینے والے نے ہمیں کون سی دولت نہیں دی
بجائے اس کے میں اس جواب سے اپنے ہوش میں آتا نہ معلوم وہ کیا بات تھی کہ جس نے مجھے اور بےخود کر دیا اور بیتاب ہو کر نہایت عاجزی سے التجا کرنے لگا۔ اس دن مجھے یقین ہوا ہے کہ، عشق اول در دل معشوق پیدا میشود...
وہ نظارہ کتنا دل دوز تھا، جب کہ بھاگو نے اپنے بلبلاتے ہوئے بچے کو اس کی ماں سے ہمیشہ کے لیے علاحدہ کر دیا اور مجھے نہایت عاجزی اور انکساری کے ساتھ لوٹا دیا۔ میرا خیال تھا کہ اب بھاگو اپنی دنیا کو تاریک پاکر کسی کا خیال نہ...
’’پچاس روپے‘‘ دادی نے عاجزی سے کہا۔ ’’بیٹا میرے پاس تو چاندی کا ایک چھلا بھی نہیں ہے میں پچاس روپے کہاں سے دوں گی۔‘‘ ’’پانی، پانی، پانی تو پانی مجھے دو، پانی کا گلاس مجھے دے دو، دادی اماں دیکھو یہ ہمیں پانی پینے نہیں دیتا۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books