تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".pkt"
انتہائی متعلقہ نتائج ".pkt"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".pkt"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".pkt"
نظم
بنجارہ نامہ
یہ کھیپ جو تو نے لادی ہے سب حصوں میں بٹ جاوے گی
دھی پوت جنوائی بیٹا کیا بنجارن پاس نہ آوے گی
نظیر اکبرآبادی
غزل
چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے
پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے
میر تقی میر
غزل
کہیں ہیں صبر کس کو آہ ننگ و نام ہے کیا شے
غرض رو پیٹ کر ان سب کو ہم یک بار بیٹھے ہیں

