ریختہ لغت
Gazal
ग़ज़ल غَزَل
(لغوی معنی) عورتوں کے ساتھ بات چیت اور عشق بازی
عربی
Gazaal
ग़ज़ाल غَزال
ہرن کا بچّہ، ہرن، آہو، آن٘کھوں کی خوبصورتی کے لیے مشہور
عربی
Gazal-go
ग़ज़ल-गो غَزَل گو
غزل کہنے والا، غزل لکھنے والا یا سنانے والا
عربی, فارسی
aazaad
आज़ाद آزاد
(سماجی، اخلاق، مذہبی اور ہر قسم كے رسم و رواج كی) پابندیوں سے الگ تھلگ، رسوم و قیود سے بری
فارسی