aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baad-e-uruuj"
صورت باد صبا قافلۂ یاد آیازخم در زخم کھلے پھول سے میرے دل میں
ہزار باد حوادث ہزار صرصر غمجلا رہا ہوں مگر عظمت چمن کے چراغ
صبح نو روز بھی دل کش ہے عروجؔاس قدر رنج نہ کر خوابوں کا
ذہن میں یوں تری یادوں کے نشے لہرائےبن گیا گیت سکوت شب تنہائی بھی
جانے کیا چیز تھی ذکر لب و رخسار کی ضوصبح بن جاتی ہے افسردگیٔ شام غزل
बा'द-ए-'उरूज بَعْدِ عُروج
عربی
بلندی کے بعد، اوج کےبعد، ترقی کے بعد، ارتقاع کے بعد
बाम-ए-'उरूज بامِ عُروج
zenith of the roof
معراج فن
کندن لال کندن
حیدرآباد کا عروج زوال
بدر شکیب
ہندوستانی تاریخ
مباحثہ بر عروض دانیٔ رضا
عروض بہ طرز نو
محمود کاظم
علم عروض / عروض
مباحثہ بر عروض دانیٔ رضا و جوش ملسیانی
مخدوم زادہ مختار عثمانی
خون دل سرخیٔ آغاز بہاراں ہے عروجؔرنگ لہرائیں گے جھلسے ہوئے میدانوں پر
اور تو کچھ نہ رہا اہل وفا کے بس میںنذر کو لائے ہیں بھولی ہوئی اک یاد اب کے
انقلاب چمن کی بات کروہم نے دیکھی بہار کانٹوں پر
ہر گماں زاد دھندلکے سے گزر جاؤ عروجؔروشنی سی وہ لب بام صدا دیتی ہے
شہر احساس کے ہر موڑ پہ راتیں ہیں عروجؔشہر احساس کا ہر باب چمکتا دیکھو
رکھنا قدم یہاں تو ذرا دیکھ بھال کےبعد عروج آتے ہیں دن بھی زوال کے
یا تو اب آسان کر دشواریٔ سعیٔ عروجؔیا اسے پتھر بنا دے زندگی اے زندگی
رہبری بھی ہے ہمرکاب عروجاس کو فیضان خود روی کہیے
رستہ کٹھن ہے تو ہے بہت ناتواں عروجؔسلطان کائنات کو حامی بنا کے چل
انجام محبت سے عروج اپنے ہے واقفتا زیست ہے قسمت میں جفا اور بلا اور
حسن ازل ہے آج بھی جلوہ فگن عروجؔحسن ازل کے لاکھ غزل خواں گزر گئے
مجھے ہے جرم محبت کا اعتراف عروجؔمری سزا میں کوئی بحث و گفتگو کیا ہے
دور گوشے میں ہے افتادہ و دلگیر عروجؔآ کبھی اس کی طرف بادہ بہ جام اے ساقی
یہ محل میری تمناؤں کا اے احمد عروجؔجیسے بچوں کا گھروندا جیسے دیوانے کا خواب
ہم پر وہ عروجؔ خستہ جگر تلوار اٹھاتے ہیں لیکناس وار سے تسکیں کیا ہوگی جو وار ابھی بھرپور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books