تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahak"
انتہائی متعلقہ نتائج "bahak"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bahak"
غزل
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے
جگر مراد آبادی
غزل
وہیں چشم حور پھڑک گئی ابھی پی نہ تھی کہ بہک گئی
کبھی یک بیک جو چھلک گئی کسی رند مست کے جام سے
جگر مراد آبادی
نظم
تصویر و تصور
بہار رنگ و شباب ہی کیا ستارہ و ماہتاب ہی کیا
تمام ہستی جھکی ہوئی ہے، جدھر وہ نظریں جھکا رہے ہیں