تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "barkha"
انتہائی متعلقہ نتائج "barkha"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "barkha"
موضوعات
برہم
برہم شاعری
مزید نتائج "barkha"
غزل
بہت سنبھالا وفا کا پیماں مگر وہ برسی ہے اب کے برکھا
ہر ایک اقرار مٹ گیا ہے تمام پیغام بجھ گئے ہیں
فیض احمد فیض
نظم
مرثیے
بیتا دید امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میں
کب بھیجو گے درد کا بادل کب برکھا برساؤ گے
فیض احمد فیض
غزل
یہ دکھ درد کی برکھا بندے دین ہے تیرے داتا کی
شکر نعمت بھی کرتا جا دامن بھی پھیلاتا جا
حفیظ جالندھری
نظم
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب برکھا کی رت آتی ہے جب کالی گھٹائیں اٹھتی ہیں
جس وقت کہ رندوں کے دل سے ہو حق کی صدائیں اٹھتی ہیں




