aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasaa"
پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی
1811 - 1845
شاعر
عباس دانا
born.1942
بھگوان داس اعجاز
1932 - 2020
ساحر سیالکوٹی
1906 - 1984
کنول ضیائی
1927 - 2012
دوارکا داس شعلہ
1910 - 1983
بشیر دادا
شباب للت
born.1933
دارا شکوہ
1615 - 1659
نارائن داس پوری
1870 - 1953
تلسی داس
1527 - 1643
مصنف
شیو چرن داس گوئل ضبط
born.1918
سوامی وویکا نند
1863 - 1902
طفل دارا
رام داس
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
تبسم نے اتنا ڈسا ہے مجھےکلی مسکرائے تو ڈر جاؤں میں
اوروں کو صلاحیں دیتا ہےکوئی ڈسا ہوا اندازوں کا
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
محبتوں کی وسعتیںہمارے دست و پا میں ہیں
ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتہ
ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز
दिशाدشا
direction
दशाدشا
condition;state
डसाڈسا
bit
दासीداسی
maid, devoted
بانگ درا
علامہ اقبال
شاعری
انگارے
سجاد ظہیر
ضبط شدہ کتابیں
یوسف سلیم چشتی
شرح
شرح بانگ درا
شفیق احمد
دست صبا
فیض احمد فیض
مجموعہ
خواجہ حمید یزدانی
دست تہ سنگ
گلزار نسیم
مثنوی
مثنوی گلزار نسیم
یونانی دوا سازی
حکیم محمد مستان علی
طب یونانی
عربی زبان کے دس سبق
عبدالسلام قدوائی ندوی
زبان
داس کیپیٹل
کارل مارکس
سفینۃ الاولیا
تصوف
روح اور دل پہ چلا کرتے ہیںملک اور قوم کو دن رات ڈسا کرتے ہیں
ڈسا ہے ہجر نے ہم کوہمارے سانس نیلے ہیں
تعجب تو اس بات کا ہے کہ جب صدیوں سے ہم یہ سن رہے ہیں کہ ویشیا کا ڈسا ہوا پانی نہیں مانگتا تو ہم کیوں اپنے آپ کو اس سے ڈسواتے ہیں اور پھر کیوں خود ہی رونا پیٹنا شروع کر دیتے ہیں۔ ویشیا ارادتاً یا کسی انتقامی جذبے...
لیجئے توڑ گیا دم وہ صداؤں کا ڈساچیخئے اب کہ یہاں شور مچایا کیجے
وہ سانپ جس نے مجھے آج تک ڈسا بھی نہیںتمام زہر سخن میں مرے اسی کا ہے
ایک بل سے کہیں دو بار ڈسا ہے مومنزخم خوردہ ہیں تو پھر زخم نہ کھانے لگ جائیں
رات اس ناگن نے ہم کو یوں ڈسادیکھ اپنے ہونٹ نیلے ہو گئے
ناگ ڈستا تو مر نہ جاتا میںہائے اس زلف کا ڈسا ہوں میں
رات آئے تو سو جاؤں اندھیروں سے لپٹ کرمیں صبح سے ڈرتا ہوں کہ سورج کا ڈسا ہوں
تری زلفیں تو ہیں بدنام یونہیمجھے دن کے اجالوں نے ڈسا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books