تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "den"
انتہائی متعلقہ نتائج "den"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "den"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "den"
غزل
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
ابن انشا
غزل
کسے نذر دیں دل و جاں بہم کہ نہیں وہ کاکل خم بہ خم
کسے ہر نفس کا حساب دیں کہ شمیم یار بھی اب نہیں
جون ایلیا
نظم
کوئی یہ کیسے بتائے
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامن
ان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن