تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farz"
انتہائی متعلقہ نتائج "farz"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "farz"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
farz
फ़र्ज़ فَرْض
(فقہ) وہ عمل جو دلیل قطعی سے ثابت ہو اور اس میں شبہ نہ ہو، جیسے: نماز روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہے اور تارک مستوجب عذاب، فرمودۂ خداوندی، جس کا کرنا لازمی ہو
عربی
مزید نتائج "farz"
شعر
ایک کے گھر کی خدمت کی اور ایک کے دل سے محبت کی
دونوں فرض نبھا کر اس نے ساری عمر عبادت کی
زہرا نگاہ
نظم
التجا
آشوب جہاں کی دیوی سے یوں آنکھ چراؤں گا کب تک
جس فرض کو پورا کرنا ہے وہ فرض بھلاؤں گا کب تک













