تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farzii"
انتہائی متعلقہ نتائج "farzii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
farzii
फ़र्ज़ी فَرْزی
فارسی
فرزین ، وزیر ، شطرنج کا ایک مہرہ.
farz
फ़र्ज़ فَرْض
عربی
(فقہ) وہ عمل جو دلیل قطعی سے ثابت ہو اور اس میں شبہ نہ ہو، جیسے: نماز روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہے اور تارک مستوجب عذاب، فرمودۂ خداوندی، جس کا کرنا لازمی ہو
fardii
फ़र्दी فَرْدی
فارسی
ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.













