تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gurg"
انتہائی متعلقہ نتائج "gurg"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gurg"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "gurg"
غزل
گرگ و سمند و موش و سگ چھانٹ کے ایک ایک رگ
پھرتے ہیں سب الگ الگ رہتے ہیں ایک کھال میں
ذوالفقار عادل
نظم
جست
ادھر میرے جاتے ہی برفیں پگھل جائیں
گرگان بے مہر میرے نقوش قدم سونگھ کر مجھ تک آنے نہ پائیں
خورشید رضوی
غزل
دل نہیں گرگ بغل ہے ضبط سے خوں کر اسے
کار دشمن کرتے ہیں اے دوست دانائی کے ساتھ








