تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hajib"
انتہائی متعلقہ نتائج "hajib"
مزید نتائج "hajib"
غزل
غش کوئی کسی کو ہے سکتا ہے نور خدا تیرا جلوہ
ہو دخل ترے گھر میں کس کا یاں حاجب در ہے پرتو رخ
حبیب موسوی
شاعری کے تراجم
امروز تو جو کچھ بھی ہے حاجب تھا تو سلطاں بنا
تو یوسف کنعاں بنا تو حسن نور مصطفیٰ
مولانا جلال الدین رومی
غزل
نہ میں مضطرؔ ان کا حبیب ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
مضطر خیرآبادی
نظم
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا














