aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalva-e-hunar"
کسی کی حسن نظر کا یہ فیض ہے مجھ پرہنرؔ کے چہرے سے روشن ہوا جمال کا رنگ
نہ کرنا اب مجھے آزاد پھر تو اے صیادسکون قلب ہنرؔ کو بہت قفس میں ہے
غیر ہوں کہ اپنے ہوں سب سے جھک کے ملتا ہوںاے ہنرؔ نہیں عادت مجھ کو خود ستائی کی
آج معراج پہ ہے شوق نظارہ اپناان کا جلوہ نظر آئے گا جدھر دیکھیں گے
اب دل بھی ہنرؔ آپ نیا لائیں کہیں سےاب شہر حسیناں میں ہیں غم اور طرح کے
کسی کی نرم نگاہی کی آنچ ہے ورنہیہ دل پذیر نوا جلوۂ ہنر بھی نہیں
بساط دانش و حرف و ہنر کہاں کھولیںیہ سوچتے ہیں لب معتبر کہاں کھولیں
حصار حرف و ہنر توڑ کر نکل جاؤںکہاں پہنچ کے خیال اپنی وسعتوں کا ہوا
ادب نہیں ہے ریاضی کا مسئلہ یاروہر ایک شخص پہ کیوں تہمت ہنر باندھو
فضاؔ تجھی کو یہ سفاکی ہنر بھی ملیاک ایک لفظ کو یوں بے لباس کر جانا
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
میں ہی تنہا ہوں یہاں اس کی صلابت کا گواہکون اٹھا کر یہ مرا سنگ ہنر لے جائے گا
فضاؔ تم الجھے رہے فکر و فلسفے میں یہاںبہ نام عشق وہاں قرعۂ ہنر نکلا
منکشف تھے ہم پہ اسرار جمالراز دار جلوۂ جاناں تھے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books