تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhat"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zaat
ज़ात ذات
(ہندو) ہندوؤں کے چار معاشرتی طبقوں میں سے ایک، برہمن، کشتری، ویشیہ اور شودر میں سے کوئی ایک گروہ یا جاتی
سنسکرت, عربی
مزید نتائج "jhat"
مزاحیہ
خدایا آج کے شوہر ہیں یا معصوم بچے ہیں
ذرا سا گھور لے بیوی تو جھٹ یہ سہم جاتے ہیں
راجہ مہدی علی خاں
نظم
سوکھا تنہا پتا
کاش مری یہ قسمت ہوتی کاش میں وہ اک پتا ہوتا
ٹوٹ کے جھٹ اس ٹہنی سے گر پڑتا کتنا اچھا ہوتا
مجید امجد
نظم
چڑیا کے بچے
جب لائے گا تو بچے منہ کھول دیں گے جھٹ پٹ
ان کو بھرائے گا وہ ماں اور باپ دونوں










