aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muGaa.n"
فوزیہ مغل
born.1975
شاعر
افتخار مغل
born.1961
مغنی تبسم
1931 - 2012
عابد معروف مغل
born.1965
عبدالمغنی
1936 - 2006
مصنف
زمرد مغل
مغل فاروق پرواز
عذرا مغل
جوہر بلیاوی
born.1937
شیراز اختر مغل
born.1968
سید امین الحسن موہانی بسمل
طاہر جاوید مغل
فارس مغل
مٹھا خان
دی مغل لائن لمیٹڈ
ناشر
اس سے ہر دم معاملہ ہے مگردرمیاں کوئی سلسلہ ہی نہیں
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
ہمسایۂ مغاں میں مدت سے ہوں چنانچہاک شیرہ خانے کی ہے دیوار میرے گھر میں
بہار آئی ہے نشہ میں جھومتے ہیںمریدان پیر مغاں کیسے کیسے
کشتی چلا رہا ہے مگر کس ادا کے ساتھہم بھی نہ ڈوب جائیں کہیں نا خدا کے ساتھ
مغلوں کی تاریخ پر دس بہترین اردو کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر مغل تاریخ پر مبنی دس سب سے معیاری کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے اردو ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
मियाँ مِیاں
فارسی
آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث
मुग़ाँ مُغاں
آتش پرست لوگ، مجوسی
मू-ए-मियाँ موئے مِیاں
(ف) مذکر۔ پتلی کمر۔ ؎ ؎
भाई-मियाँ بھائی مِیاں
بھائی سے خطاب کا کلمہ.
میخانہ اردو کا پیر مغاں نارنگ ساقی
نذیر فتح پوری
مغل دربار
مبارک علی
تاریخ
ابوالکلام آزاد کا اسلوب نگارش
تنقید
اقبال کا نظریہ خودی
اقبالیات تنقید
مغل دربار کی گروہ بندیاں اور ان کی سیاست
ستیش چندر
مغل ہندوستان کا طریق زراعت
عرفان حبیب
کھیتی باڑی
وسط ایشیا کے مغل حکمران
محمد اقبال چغتائی
اردو میں سرائیکی زبان کے انمٹ نقوش
شوکت مغل
زبان و ادب
اردو شاعری میں مغل سلطنت کے زوال کی عکاسی
شہناز بیگم
شاعری تنقید
مغل شہزادیاں : علمی و ادبی خدمات
محمد فائق
مغل تہذیب
محبوب اللہ مجیب
تہذیبی وثقافتی تاریخ
فیض کی شاعری
اقبال کا نظام فن
میر کا تغزل
کہانی اور اس کا فن
تنقید / تحقیق
ہجوم کیوں ہے زیادہ شراب خانے میںفقط یہ بات کہ پیر مغاں ہے مرد خلیق
ناف پیالے کو ترے دیکھ لیا مغاں نے جانسارے ہی مے کدے کا آج کام تمام ہو گیا
جی میں ہے لوں رضائے پیر مغاںقافلے پھر حرم کو جانے لگے
یہ شہر دار و محتسب و مولوی ہی کیاپیر مغان و رند و قلندر بھی کچھ نہیں
ضبط کے عزم کا اس وقت اثر کچھ نہ ہوایا حفیظ کا کیا ورد مگر کچھ نہ ہوا
بڑھ کے رندوں نے قدم حضرت واعظ کے لیےگرتے پڑتے جو در پیر مغاں تک پہنچے
فقیہ شہر کی مجلس نہیں کہ دور رہویہ بزم پیر مغاں ہے قریب آ جاؤ
کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نےقیمت میں یہ معنی ہے در ناب سے دہ چند
خدمت پیر مغاں کر زاہدتو اب انسان ہوا جاتا ہے
یوں پیر مغاں شیخ حرم سے ہوئے یک جاںمے خانے میں کم ظرفئ پرہیز بہت ہے
ہزار انکار یا قطع تعلق اس سے کر ناصحمگر ہر پھر کے ہونٹوں پر اسی کا نام آئے گا
دل بے مدعا ہے اور میں ہوںمگر لب پر دعا ہے اور میں ہوں
ہوتا ہے اس جحیم میں حاصل وصال جورمومنؔ عجب بہشت ہے دیر مغاں نہ چھوڑ
چھوڑ دوں کیوں کر در پیر مغاںکوئی ایسا آستانا اور ہے
جنت میں خاک بادہ پرستوں کا دل لگےنقشے نظر میں صحبت پیر مغاں کے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books