تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nadar"
انتہائی متعلقہ نتائج "nadar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naadaar
नादारنادار
فارسی
جس کے پاس کوئی ساز و سامان، مال و دولت یا ملکیت نہ ہو، غریب، مفلس، کنگال، محتاج آدمی
مزید نتائج "nadar"
نظم
ناداروں کی عید
زردار نمازی عید کے دن کپڑوں میں چمکتے جاتے ہیں
نادار مسلماں مسجد میں جاتے بھی ہوئی شرماتے ہیں
نشور واحدی
نظم
اسی دوراہے پر
اپنی نادار محبت کی شکستوں کے طفیل
زندگی پہلے بھی شرمائی تھی جھنجھلائی تھی
ساحر لدھیانوی
نظم
فریب
ہم کہاں جائیں کہیں کس سے کہ نادار ہیں ہم
کس کو سمجھائیں غلامی کے گنہ گار ہیں ہم














