تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naubat"
انتہائی متعلقہ نتائج "naubat"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "naubat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "naubat"
غزل
فطرت میری عشق و محبت قسمت میری تنہائی
کہنے کی نوبت ہی نہ آئی ہم بھی کسو کے ہو لیں ہیں
فراق گورکھپوری
غزل
توڑ لیں گے ہر اک شے سے رشتہ توڑ دینے کی نوبت تو آئے
ہم قیامت کے خود منتظر ہیں پر کسی دن قیامت تو آئے




