تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parso.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "parso.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "parso.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
parso.n
परसों پَرْسوں
آئندہ کل کے بعد کا دن، ایک دن درمیان میں چھوڑ کر اگلا دن، گزشتہ کل سے پہلے کا دن، گزرا ہوا تیسرا دن، تیسرا روز، کل سے پہلے یا بعد کا دن
سنسکرت
barso.n kii
बरसों की بَرسوں کی
برسوں کا (رک) کی تالیف.
مزید نتائج "parso.n"
غزل
جنگ جوئی کیا کہوں اس کی کہ کل پرسوں میں آہ
صلح ٹک ہونے نہ پائی تھی کہ جھگڑا پڑ گیا
جرأت قلندر بخش
غزل
اداس کمرے کے کونے کونے میں جیسے غصہ پڑا ہوا ہے
یہ کپ میں چائے نہیں ہے پرسوں سے ایک لمحہ پڑا ہوا ہے
نعیم ناز
غزل
جو پاگل عورت پرسوں تک اک گڑیا نوچا کرتی تھی
کل اس کی جھلمل چنری میں ایک مٹیالا گڈا سا تھا
بمل کرشن اشک
نظم
میں اور وہ دوسرا آدمی
بلکہ پرسوں سے یہی خبریں دھڑا دھڑ ہر اک اخبار میں چھپتی ہیں
پڑھی جاتی ہیں
راہی معصوم رضا
غزل
پرسوں میں بازار گیا تھا درپن لینے کی خاطر
کیا بولوں دوکان پہ ہی میں شرم کے مارے گڑ بیٹھا
نوین سی چترویدی
غزل
پھڑکتا آج بھی ہم کو نہ پرسوں کی طرح رکھئے
خدا کے واسطے کچھ یاد وہ اگلی قسم کیجے














