تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parwaaz"
انتہائی متعلقہ نتائج "parwaaz"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "parwaaz"
موضوعات
پارسائی
پارسائی شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "parwaaz"
نظم
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گی
وقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا
جیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گا
پروین شاکر
شعر
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
نظم
تصویر درد
شراب بے خودی سے تا فلک پرواز ہے میری
شکست رنگ سے سیکھا ہے میں نے بن کے بو رہنا
علامہ اقبال
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہے
پردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے














