تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phire.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "phire.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "phire.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "phire.n"
نظم
رشوت
سیٹھ جی تو خوب موٹر میں ہوا کھاتے پھریں
اور ہم سب جوتیاں گلیوں میں چٹخاتے پھریں
جوش ملیح آبادی
غزل
اے سخیو اے خوش نظرو یک گونہ کرم خیرات کرو
نعرہ زناں کچھ لوگ پھریں ہیں صبح سے شہر نگار کے بیچ
ابن انشا
نظم
راکھی
مچی ہے ہر طرف کیا کیا سلونوں کی بہار اب تو
ہر اک گل رو پھرے ہے راکھی باندھے ہاتھ میں خوش ہو










