تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shakar"
انتہائی متعلقہ نتائج "shakar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "shakar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "shakar"
نظم
فرشتے آدم کو جنت سے رخصت کرتے ہیں
جمال اپنا اگر خواب میں بھی تو دیکھے
ہزار ہوش سے خوشتر تری شکر خوابی
علامہ اقبال
نظم
دارالمکافات
جو مصری اور کے منہ میں دے پھر وہ بھی شکر کھاتا ہے
جو اور تئیں اب ٹکر دے پھر وہ بھی ٹکر کھاتا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
صفیؔ کو مسکرا کر دیکھ لو غصہ سے کیا حاصل
اسے تم زہر کیوں دیتے ہو جو مرتا ہے شکر سے













